مصدر متعدی
قسم کلام: اسم نکرہ
معنی
١ - وہ مصدر جو فاعل اور مفعول دونوں کو چاہیے جیسے کھانا وغیرہ۔
اشتقاق
معانی اسم نکرہ ١ - وہ مصدر جو فاعل اور مفعول دونوں کو چاہیے جیسے کھانا وغیرہ۔